روانڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Repubulika y’u Rwanda
République rwandaise
Rwandese Republic
جمہوریہ روانڈا
روانڈا کا پرچم روانڈا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Unity, Work, Patriotism
(اتحاد، محنت، حب الوطنی)
ترانہ: Rwanda nziza
روانڈا کا محل وقوع
دارالحکومت کیگالی
عظیم ترین شہر کیگالی
دفتری زبان(یں) کنیاروانڈائی، فرانسیسی، انگریزی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
پال کاگام
برنارڈ ماکوزا
آزادی
- تاریخِ آزادی
بلجئیم اور اقوام متحدہ سے
یکم جولائی 1962ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
26338  مربع کلومیٹر (147)
10169 مربع میل
5.3
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2002 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
9,725,000 (82)
8128553
343 فی مربع کلومیٹر(29)
888 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

8.576 ارب بین الاقوامی ڈالر (145 واں)
1000 بین الاقوامی ڈالر (170 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.452
(161) – پست
سکہ رائج الوقت روانڈا کا فرانک (RWF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی افریقی وقت (CAT)
(یو۔ٹی۔سی۔ 2)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.rw
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+250

روانڈا وسطی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ یہ خط استوا کے جنوب میں مشرقی افریقہ میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں یوگنڈا، تنزانیہ، برونڈی اور جمہوری جمہوریہ کانگو سے ملتی ہیں۔ کیگالی اس کا دارلحکومت ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔