بیلیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



بیلیز
بیلیز کا پرچم بیلیز کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Sub umbra floreo
(سایہ میں مجھ پر بہار آتی ہے)
ترانہ: Land of the Free
بیلیز کا محل وقوع
دارالحکومت بلموپان
عظیم ترین شہر بیلیز شہر
دفتری زبان(یں) انگریزی
نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
ایلیزابیتھ دوم
ڈین بیرو
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
21 ستمبر 1981ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
22966  مربع کلومیٹر (150)
8867 مربع میل
0.7
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
288,000 (176)
12.3 فی مربع کلومیٹر(213)
32 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

2.336 ارب بین الاقوامی ڈالر (166 واں)
7800 بین الاقوامی ڈالر (84 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.778
(80) – متوسط
سکہ رائج الوقت بلیزی ڈالر (BZD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -6)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -6)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.bz
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+501

بیلیز، وسطی امریکہ کی شمال مشرقی ساحلی پٹی پر واقع ہے۔ اس خظے کا واحد ملک ہے جہاں کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین بیلیز[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔