یوگنڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Republic of Uganda
Jamhuri ya Uganda
جمہوریہ یوگنڈا
یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: For God and My Country
(خدا اور میرے ملک کے لیے)
ترانہ: Oh Uganda, Land of Beauty
یوگنڈا کا محل وقوع
دارالحکومت کمپالا
عظیم ترین شہر کمپالا
دفتری زبان(یں) انگریزی
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
یوری موسوینی
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
9 اکتوبر 1962ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
241038  مربع کلومیٹر (80)
93065 مربع میل
15.39
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2002 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
30,884,000 (38)
24442084
120 فی مربع کلومیٹر(88)
311 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

31.47 ارب بین الاقوامی ڈالر (97 واں)
1100 بین الاقوامی ڈالر (167 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.505
(154) – متوسط
سکہ رائج الوقت یوگنڈا کا شلنگ (UGS)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مشرقی افریقی وقت (EAT)
(یو۔ٹی۔سی۔ 3)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ug
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+256

یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے. اس کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا کا سے بڑا مذہب عیسائیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. اس کی آبادی تقریباۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔