لائبیریا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Republic of Liberia جمہوریہ لائبیریا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: The love of liberty brought us here |
|||||
| ترانہ: All Hail, Liberia, Hail! | |||||
| دارالحکومت | مونروویا |
||||
| عظیم ترین شہر | مونروویا | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) ایلن جوہنسن سرلیف |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
امریکہ سے 26 جولائی 1847ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
111369 مربع کلومیٹر (103) 43000 مربع میل 13.514 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
3,750,000 (129) 29 فی مربع کلومیٹر(183) 75 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 1.498 ارب بین الاقوامی ڈالر (170 واں) 500 بین الاقوامی ڈالر (190 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 1993ء) |
0.311 (غیر متعین) – پست |
||||
| سکہ رائج الوقت | لائبیریائی ڈالر (LRD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 0) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.lr | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+231 |
||||
لائبیریا : مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ لائبیریاافریقہ کے مغربی ساحل پر واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں سیرالیون، گنی، کوٹ ڈی ووری سے ملتی ہیں جبکہ جنوب میں بحر اوقیانوس ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
|
|
|||||
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔