منطقۂ وقت
وکیپیڈیا سے
منطقۂ وقت (time zone)، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے. منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں.
[ترمیم] معیاری منطقاتِ وقت
- ایپیا, یوپولو, ساموا: UTC-11; 01:00
- ہونولولو, اواہو, ھوائی, ریاستہائے متحدہ: UTC-10; 02:00
- انچوریج, الاسکا, ریاستہائے متحدہ: UTC-9; 03:00
- لاس اینجلس, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ: UTC-8; 04:00
- فینکس, ایریزونا, ریاستہائے متحدہ: UTC-7; 05:00
- میکسیکو شہر, میکسیکو: UTC-6; 06:00
- نیویارک شہر, ریاستہائے متحدہ: UTC-5; 07:00
- سینٹیگو, چلی: UTC-4; 08:00
- ساؤ پالو, برازیل: UTC-3; 09:00
- فرننڈو ڈی نرونہا, برازیل: UTC-2; 10:00
- پرایا, کیپ ورڈے: UTC-1; 11:00
- لندن, مملکت متحدہ: متناسق عالمی وقت; 12:00
- پیرس, فرانس: UTC+1; 13:00
- قاہرہ, مصر: UTC+2; 14:00
- ماسکو, روس: UTC+3; 15:00
- دوبئی, متحدہ عرب امارات: UTC+4; 16:00
- کراچی, پاکستان: UTC+5; 17:00
- ڈھاکہ, بنگلہ دیش: UTC+6; 18:00
- جکارتہ, انڈونیشیا : UTC+7; 19:00
- ہانگ کانگ, چین : UTC+8; 20:00
- ٹوکیو, جاپان: UTC+9; 21:00
- سڈنی, آسٹریلیا: UTC+10; 22:00
- نومیا, نئی کیلیڈونیا, فرانس: UTC+11; 23:00
[ترمیم] نیز دیکھئے
- بین الا قوامی خط تاریخ
- منطقات وقت کی فہرست
- اعشاری وقت (metric time)
- روشنیروز بچتی وقت