غار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
غار، نیو میکسیکو

غار (Cave) زیر زمین ایک خلا ہے جو کہ اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاروں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے کچل جاتی ہیں۔

مشہور غاریں[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غار&oldid=775840’’ مستعادہ منجانب