ارضی طبیعیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اَرضی طبیعیات یا اَرضطبیعیات (geophysics)، علوم الارض کی ایک بڑی شاخ، جس میں برقناطیسی، تابکاری، جہدی میدان اور مقناطیسی طریقہ جات کو استعمال کرتے ہوئے طبیعی خصوصیات کے مشاہدے کے ذریعے زمین کا مطالعہ کیا جاتا ہے. اِس لئے، ارضطبیعیات کو ارضیات اور طبیعیات کا تقاطع کہ سکتے ہیں، اور اِسی وجہ سے اِس کو بعض اوقات ارضیاتی طبیعیات بھی کہاجاتا ہے.
مزید دیکھئے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں ارضی طبیعیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |