ساحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں

ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم افریقہ میں واقع ہے۔ یہ سینیگال سے سوڈان تک پھیلی ہوئی ہے اور صحراۓ اعظم سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ صحراۓ اعظم کے کنارےواقع ہے اس لۓ اسے ساحل کہا جاتا ہے یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔

حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ساحل&oldid=747076’’ مستعادہ منجانب