راس الجدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹآ ہوتا ہے۔۔ اس حالت میں نصف کرہ جنوبی میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے یعنی دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ قطب جنوبی 24 گھنٹے روشنی میں رہتا ہے۔ اس لیے وہاں لگا تار دن رہتا ہے۔ اس کے برعکس نصف کرۂ شمالی میں سردیوں کا موسم ہوتا ہے۔ راتیں لمبی اور دن چھوٹے چونکہ یہ حصہ سورج سے دور ہٹا ہوتا ہے۔ اس لیے قطب شمالی پر متواتر تاریکی چھائی رہتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]