وینوزولا کا “مونٹے رورائمہ“ سطح مرطفی۔
سطح مرتفع یا پٹھار (انگریزی: Plateau) زمین کے اس بالائی حصّے کو کہتے ہیں جس کی سطح ہموار اور بلند دونوں ہو۔ تبت کا سطح مرتفع دنیا کا سب سے بالیٰ سطح مرتفع ہے، اس کو “دنیا کی چھت“ بھی کہا جاتا ہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] مزید دیکھئے