بندرگاہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بندرگاہ، بحری جہازوں کو وصول کرنے اور کھیپ کو منتقل کرنے کی ایک سہولت ہے.

کراچی کی بندرگاہ

بندرگاہ عموماً بحر، سمندر، دریا یا جھیل کے کنارے واقع ہوتی ہے. بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے ضروری ساز و سامان اور آلات موجود ہوتے ہیں.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں