بحرینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک اطالوی بحری بیڑہ

بحرینہ (جمع: بحرینات) (Ship) یا بحری جہاز ، ایک بڑا سفینہ جو پانی پر تیرتا ہے.

بحرینوں اور کشتیوں میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً جھیلوں، سمندروں اور دریاؤں میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، ماہی گیری، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.






مزید دیکھئے[ترمیم]