وکیپیڈیا سے
|
|
| صاف ستھری شارع پر ایک لطیف النظر حافلہ (bus) ، آج کی دنیا میں انسانی معیار زندگی اور ایک تہذیب یافتہ معاشرے کا ایک مثالی نمونہ |
|
چند اھم الفاظ
|
|
حافلہ
ناقل
تنقل
نقل و حمل
|
bus
vehicle
نقل و حمل
transport
|
|
حافِلہ یا بس ، نقل و حمل یا تنقل کی خاطر استعمال میں لایا جانے والا ایک ایسا سڑکی ناقل (road vehicle) ہوتا ہے کہ جو کئی مسافروں کو ایک ساتھ کسی بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ تک منتقل کرسکتا ہو، اور عام طور پر اسکو عوامی تنقل (public transport) میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی گاڑی کو Bus کہا جاتا ہے۔