ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا ہے لیکن وفاقی جمہوریہ کا کوئی حصہ اس ذیل میں نہیں آتا ، خواہ وہ ریاست ہی کہلاتا ہو، جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکا یا بھارت کی کوئی ریاست یا صوبہ۔ وفاق میں شامل ریاستیں صرف اندرونی معاملات میں خود مختار ہوتی ہیں۔ بیرونی معاملات ، کرنسی ، دفاع وغیرہ پر وفاق یا مرکز کا کنٹرول ہوتا ہے۔

ریاست کا وقوع[ترمیم]

ریاست کا قیام اس لیۓ عمل میں لایا جاتا ہےکہ مخصوص علا قہ میں آباد افراد کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا پورا پورا موقع ملے اور وہ امن و سکون کی فضا میں اپنی |زندگیاں گزار سکیں.

مزید دیکھیے[ترمیم]