صوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صوبہ (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Province) کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے.


ممالک کے صوبہ جات اور لفظ ‘‘صوبہ’’ کا ترجمہ [ترمیم]


ملک لفظ صوبہ کا مقامی ترجمہ تعداد
افغانستان عربی سے. ولایہ 34
الجیریا عربی سے. ولایہ 48
ارجنٹینا ہسپانوی سے. provincia 23
ارمینیا marz 11
بیلاروس اُبلاست 7
بولیویا ہسپانوی سے. provincia 100
بلغاریہ بلغاروی اُبلاست 28
کینیڈا انگریزی + فرانسیس province 10
چلّی ہسپانوی. provincia 53
چین چینی. 省 (مَینڈ.) (شِنگ) 22 + 1
کوسٹا ریکا ہسپانوی. provincia 7
کیوبا ہسپانوی. provincia 15
ڈومینیکا ہسپانوی. provincia 32
ایکواڈور ہسپانوی. provincia 22
فِجی فِجی: yasana 14
فِن لینڈ فِنّی. läänit 6
گیبون فرانسیسی. province 9
یونان یونانی: επαρχία, "eparchia" 73
انڈونیشیاء اِنڈونیشیائی. provinsi یا propinsi 33
ایران فارسی. اُستان 30
آئرلینڈ آئرلینڈی cúige 4
اطالیہ اطالوی provincia 107
قازقستان اُبلاسی 14
کینیا 8
کرغزستان اُبلاستی 7
مڈغاسکر faritany 6
نیدرلینڈ dutc. provincie 12
شمالی کوریا کوریائی. do, to 10
ناروے ناروی. fylke 19
عمان عربی سے ولایہ تقریباً 60
پاکستان واحد: "صوبہ" جمع: "صوبے" 5
پاناما ہسپانوی provincia 9
فلپائن فلپائنی: lalawigan / probinsya 81
پولینڈ پولینڈی województwo 16
رونڈا intara 12
سعودی عرب عربی منطقہ 13
سلیمانی جزیرے 9
جنوبی افریقہ 9
جنوبی کوریا کوریائی do, to 10
ہسپانیہ ہسپانوی provincia 50
سری لنکا پلاتا/مَاكَانَ̣م 9
تاجکستان ولائتی, عربی سے ولایہ 3
تھائی لینڈ changwat 76
ترکی ترکی اِل 81
ترکمانستان عربی سے ولایہ 5
یوکرائن یوکرائنی oblast 24
اُزبکستان عربی سے ولایہ 12
ویتنام ویتنامی tỉnh 59
زمبابوے 8

مزید دیکھئے [ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صوبہ&oldid=724407’’ مستعادہ منجانب