پرتگیزی زبان
وکیپیڈیا سے
پرتگال کی زبان پرتگیزی کہلاتی ہے جسے بعض لوگ پرتگالی بھی کہتے ہیں۔ یہ پرتگال کے علاوہ پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے۔