ہسپانوی زبان
وکیپیڈیا سے
ہسپانوی زبان سپین کی زبان ہے جو کہ سپین کے علاوہ دنیا کے 23 ممالک میں سرکاری زبان ہے اور بہت سے ممالک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
[ترمیم] سرکاری زبان
مندرجہ ذیل ممالک میں ہسپانوی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔
- میکسیکو
- سپین
- کولمبیا
- ریاستہائے متحدہ امریکہ
- ارجنٹائن
- وینزویلا
- پیرو
- چلی
- ایکوادور
- گواٹے مالا
- کیوبا
- ڈومینکن رپبلک
- ہونڈوراس
- بولیویا
- ایل سلواڈور
- نیکاراگوا
- پیرا گوائے
- کوسٹا ریکا
- یورو گوائے
- پاناما
- استوائی گنی
- غابون
- فلپائن