نیوزی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


نیوزی لینڈ
New Zealand
Aotearoa
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Onward
(بڑھے چلو)
ترانہ: God Defend New Zealand
نیوزی لینڈ کا محل وقوع
دارالحکومت ویلنگٹن
عظیم ترین شہر آکلینڈ
دفتری زبان(یں) انگریزی
نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
ایلیزابیتھ دوم
ہیلن کلارک
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
26 ستمبر 1907ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
270534  مربع کلومیٹر (75)
104454 مربع میل
2.1
آبادی
 - تخمینہ:2008ء
 - 2006 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
4,259,303 (122)
41432796
14.9 فی مربع کلومیٹر(204)
39 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

112.6 ارب بین الاقوامی ڈالر (58 واں)
27300 بین الاقوامی ڈالر (33 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.943
(19) – بلند
سکہ رائج الوقت نیوزی لینڈ کا ڈالر (NZD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 12)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 13)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.nz
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+64

نیوزی لینڈ قوم کی ابتدا اس تلاش کی نظرسے ہوئ جو جیمز کک کے جہاز ایچ ایم بارک اینڈیور پر تھی جسے جیمز کک کی کمان کے تحت سائنسی دریافت کے پہلے کمیشن سفر پر برطانیہ سے روانہ کیا گیا تھا۔ ۷ اکتوبر ۱۷۶۹ قریب دوپہر دو بجے جیمز کک کے جہاز کے ایک لڑکے نکولس ینگ نے اونچی پہاڑیاں دیکھیں اور کک کو بتایا، اس دریافت پر کک نے اس جگہ کا نام ینگ نک ہیڈ رکھ دیا۔۹ اکتوبر ۱۷۶۹ کو کک اور اس کے آدمیوں نے اس نئے درہافت شدہ مقام پر قدم رکھا جو آج کا نیوزی لینڈ کہلاتا ہے۔ وہاں مقامی طور پر مائوری بستے تھے جنہیں نئی دنیا کی ہوا نہیں لگی تھی۔ کک دو دن اپنے آدمیوں کے ساتھ اس علاقے میں گھومتا رہا اپنے جہاز کے راشن اور پانی کے لیے۔ یہاں اس کی ملاقات مائوری سردار سے ہوئ لیکن کچھ غلط فہمیوں کی بنیاد پر کک کے آدمیوں کی جانب سے مائوری قتل کر دیے گئے اور کک کو راشن کی بغیر یہاں سے جانا پڑا۔ یہ واقعہ ایک خلیج میں پیش آیا جس کے باعث اس کا نام پاورٹی بے پڑا۔اس کے بعد کک نے اپنا جہاز دائرے کی صورت میں اس زمینی علاقے کے گرد گھمایا اور اس ملک کا پہلا سمندری نقشہ مرتب کیا۔ ۶ ماہ کی مدت میں بنایا گیا تفصیلی نقشہ آج بھی مانا جاتا ہے اور دنیا کے نقشے پر نیوزی لینڈ کو ظاہر کرتا ہے۔اس ملاقات نے نیوزی لینڈ قوم کی ابتدا کی۔

نیوزی لینڈ ایک جزیرہ ملک ہے جس کا دارلحکومت ویلنگٹن ہے۔ سرکاری زبان انگریزی ہے۔