آئل آف مین
وکیپیڈیا سے
آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) آئرش سی میں واقع برطانوی جزائر میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوئم ہیں۔ جزیرہ کو برطانیہ کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔
یورپ کے نیم خودمختار علاقے
| اطالیہ (ترینتینو جنوبی ٹائرول ۔ ساردینیا ۔ سسلیہ ۔ فریولی وینیزیا جولیا ۔ وادی آوستہ) | جارجیا (ادجارا) | فن لینڈ (آلینڈ) | برطانیہ (اکروتری اور دھکیلیا ۔ گورنزی ۔ آئل آف مین ۔ جرسی ۔ جبرالٹر) | پرتگال (آزوریس ۔ مادیعیرا) | یوکرائن (کریمیا) | ڈنمارک (جزائر فروعے ۔ گرین لینڈ) | مالڈووا (گوگازیا) | یونان (مونٹ آتھوس) | آذربائیجان (نخچیوان) | رشین فیڈریشن کی نیم خودمختار ریاستیں | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار اضلاع | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار صوبے | ناروے (سوالبرڈ) | سربیا (ووجوودینا)
خودساختہ یا غیر تسلیم شدہ ریاستیں جارجیا (ابخازیہ) ۔ (جنوبی اوسیشیا) | آذربائیجان (نگورنو کاراباخ) | مالدوا (ٹرانسنسٹریا) | قبرص (ترک جمہوریۂ شمالی قبرص) اقوام متحدہ کے زیر انتظام علاقے |