مملکت متحدہ کے ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مملکت متحدہ کے ممالک (Countries of the United Kingdom) انگلستان ، شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی وضاحت کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، جو کہ مملکت متحدہ کے چار حصے ہیں۔

کلیدی حقائق[ترمیم]


نام
پرچم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2010 تخمینہ)

دارالحکومت
منتقل
مقننہ
قانونی
نظام
انگلستان Flag of England.svg 130,395 51.6 ملین لندن نہیں انگریزی قانون
سکاٹ لینڈ Flag of Scotland.svg 78,772 5.3 ملین ایڈنبرا ہاں سکاٹ قانون
ویلز Flag of Wales 2.svg 20,779 3.2 ملین کارڈف ہاں انگریزی قانون اور دور حاضر ویلش قانون
شمالی آئرلینڈ پرچم نہیں 13,843 1.8 ملین بیلفاسٹ ہاں شمالی آئرلینڈ قانون اورآئرش زمین قانون
برطانیہ Flag of the United Kingdom.svg 243,789 61.9 ملین لندن