لیختینستائن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Fürstentum Liechtenstein امارات لیختینستائن |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Für Gott, Fürst und Vaterland |
|||||
| ترانہ: Oben am jungen Rhein | |||||
| دارالحکومت | واڈوز |
||||
| عظیم ترین شہر | شان | ||||
| دفتری زبان(یں) | آلمانی (جرمن) | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ/شہزادہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت ہینز ایڈم دوم اوتمار ہیسلر |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
معاہدہ پریسبرگ 23 جنوری 1719ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
160 مربع کلومیٹر (214) 61.78 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2000 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
35,322 (205) 33307 216 فی مربع کلومیٹر(56) 559 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 1.786 ارب بین الاقوامی ڈالر (168 واں) 25000 بین الاقوامی ڈالر (36 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
تخمینہ دستیاب نہیں (-) – - |
||||
| سکہ رائج الوقت | سوئیس فرانک (CHF) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST) (یو۔ٹی۔سی۔ 1) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.li | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+423 |
||||
لیختینستائن (آلمانی میں Fürstentum Liechtenstein) مغربی یورپ میں سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان واقع ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہاں زیادہ تر آلمانی (جرمنی کی زبان) بولی جاتی ہے۔ اس کا کل رقبہ 160.4 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2008ء میں 35,375 لگایا گیا ہے۔
![]() |
![]() |
|||

