سویٹزر لینڈ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


Schweizerische Eidgenossenschaft
Confédération suisse
Confederazione Svizzera
اتحاد سویٹزر لینڈ
سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Unus pro omnibus, omnes pro uno
(سب ایک کے لیے، ایک سب کے لیے)
ترانہ: Schweizerpsalm, Cantique suisse, Salmo Svizzero, Psalm Svizzer
سویٹزر لینڈ کا محل وقوع
دارالحکومت برن
عظیم ترین شہر زیورخ
دفتری زبان(یں) آلمانی (جرمن)، فرانسیسی، اطالوی، رومانی
نظامِ حکومت
ممبرانِ وفاقی کاؤنسل
پوفاقی پارلیمانی جمہوریہ
لیونبرگر، کوچاپن، شمد، کالمیرے، مرز، لیوتھارد، وڈمر شولومف
آزادی
- قیام
عملی آزادی
قانونی آزادی
وفاق کا قیام
یوری اور شویز مملکتوں سے
یکم اگست 1291ء
22 ستمبر 1499ء
24 اکتوبر 1648ء
12 ستمبر 1848ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
41284  مربع کلومیٹر (135)
15940 مربع میل
4.2
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2000 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
7,591,400 (95)
7288010
176 فی مربع کلومیٹر(65)
456 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

300.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (36 واں)
39800 بین الاقوامی ڈالر (10 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.955
(7) – بلند
سکہ رائج الوقت سوئیس فرانک (CHF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ch
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+41

سوءٹزرلینڈ (جرمن : دی شوایدز, فرانسیسی میں لا سویسے, اور ایثالیایی میں لا سویزےرا ) کہا جاثا ہے.

[ترمیم] مساجد پر پابندی

تفصیل کے لئے دیکھیں سویٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی

شہر برن کے قریب ایک مسجد جس کے مینار جو 6 میٹر بلند ہونا تھے، تعمیر کرنے کی اجازت یہ کہہ کر نہیں دی گئ کہ مینار شریعت کے علامت ہونگے اور اسلیے سیکولر معاشرے میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اب ایک جماعت نے تحریک شروع کی ہے کہ مساجد کے میناروں پر مستقل پابندی لگا دی جائے۔[1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ زمان، 7 جون 2007ء Switzerland mulls banning minarets

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں