جمہوری جمہوریہ کانگو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République démocratique du Congo
Repubilika ya Kongo ya Dimokalasi
جمہوری جمہوریہ کانگو (زائر)
کانگو (زائر) کا پرچم کانگو (زائر) کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Justice - Paix - Travail
(عدل، امن، محنت)
ترانہ: Debout Congolais
کانگو (زائر) کا محل وقوع
دارالحکومت کنشاسا
عظیم ترین شہر کنشاسا
دفتری زبان(یں) فرانسیسی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
جوزف کابیلا
انتونی گیزانگا
آزادی
- تاریخِ آزادی
بلجئیم سے
30 جون 1960ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
2344858  مربع کلومیٹر (12)
905355 مربع میل
3.3
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
62,636,000 (21)
25 فی مربع کلومیٹر(188)
65 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

19.07 ارب بین الاقوامی ڈالر (119 واں)
300 بین الاقوامی ڈالر (192 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.411
(168) – پست
سکہ رائج الوقت نیا زائر (CDZ)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مغربی افریقی وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ +1 تا +2)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ +1 تا +2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.cd
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+243

کانگو (انگریزی Democratic Republic of the Congo ِ فرانسیسی République démocratique du Congo ) جس کا پرانا نام 1997ء تک زائر تھا، وسطی افریقہ کا ایک ملک ہے جس نے 1960ء میں بیلجئیم سے آزادی حاصل کی۔ اس کا دارالحکومت کنشاسا کہلاتا ہے۔