تنزانیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Jamhuri ya Muungano wa Tanzania United Republic of Tanzania متحدہ جمہوریہ تنزانیہ |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Uhuru na Umoja |
|||||
| ترانہ: Mungu ibariki Afrika | |||||
| دارالحکومت | ڈوڈوما (باضابطہ) |
||||
| عظیم ترین شہر | دارالسلام | ||||
| دفتری زبان(یں) | سواحلی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (صدارتی نظام) جاکایا کیکواتی میزنگو پینڈا |
||||
| آزادی - ٹانگا نیکا کی آزادی زنجبار کی آزادی اتحادِ ٹانگا نیکا و زنجبار |
اقوام متحدہ اور برطانیہ سے 9 ستمبر 1961ء 12 جنوری 1964ء 26 اپریل 1964ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
945087 مربع کلومیٹر (31) 364900 مربع میل 6.2 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2002 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
40,454,000 (31) 35214888 41 فی مربع کلومیٹر(166) 106 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 43.49 ارب بین الاقوامی ڈالر (87 واں) 1100 بین الاقوامی ڈالر (167 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.467 (159) – پست |
||||
| سکہ رائج الوقت | تنزانوی شلنگ (TZS) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی افریقی وقت (EAT) (یو۔ٹی۔سی۔ 3) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tz | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+255 |
||||
تنزانيہ براعظم افریقہ کے مشرقی حصہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں، شمال میں کینیا اور یوگنڈا، مغرب میں روانڈا، برونڈی اور کانگو، جنوب میں زیمبیا، ملاوی اور موزمبیق سے ملتی ہیں، اور ملک کے مشرق کی طرف بحر ہند ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں تنزانیہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
زمرہ جات:
- نامکمل مضامین
- غیر ترقی یافیہ ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- جمہوریات
- 1964ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سواحلی زبان بولنے والے ممالک اور علاقے
- تنزانیہ
- افریقی ممالک
- افریقی اتحاد کے رکن ممالک
- بانتو ممالک اور علاقہ جات
- بحر ہند کے ممالک
- مشرقی افریقہ
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقے
- کم ترقی یافتہ ممالک
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک