صومالیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Jamhuriyadda Soomaaliya جمہوریہ صومالیہ |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: ندارد | |||||
| ترانہ: Soomaaliyey toosoo | |||||
| دارالحکومت | موغادیشو |
||||
| عظیم ترین شہر | موغادیشو | ||||
| دفتری زبان(یں) | صومالی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
جمہوریہ (نگران وفاقی و نیم صدارتی) عبداللہ یوسف محمد احمد ابراھیم |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے یکم جولائی 1960ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
637657 مربع کلومیٹر (42) 246201 مربع میل 1.6 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
8,699,000 (89) 12.9 فی مربع کلومیٹر(209) 33 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 5.575 ارب بین الاقوامی ڈالر (151 واں) 600 بین الاقوامی ڈالر (186 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
تخمینہ دستیاب نہیں (-) – - |
||||
| سکہ رائج الوقت | صومالی شلنگ (SOS) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی افریقی وقت (EAT) (یو۔ٹی۔سی۔ 3) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.so | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+252 |
||||
افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے ۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے ۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی ، جنوب مغرب میں کینیا ، شمال میں یمن ، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں ۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے ۔ اقوام متحدہ نے ۵ ستمبر ۲۰۱۱ء بروزِ پیر یہ انکشاف کیا ہے کہ ۶۰ برس کے درمیاں صومالیہ سخت قحط کا سامنا کر رہا ہے اور ۴۰ لاکھ افراد فاقہ کے شکار ہیں ۔ سات ماہ قبل فاقہ زدوں کی تعداد ۲۴ لاکھ تھی ۔ ہزاروں کی جان بحق ہو گئی ۔ اس میں بچّوں کی تعداد نصف کے قریب ہے ۔ ملک کے چھے خطّوں میں کھانا ہی نہیں ملتا ۔ قحط کی سب سے بڑی وجہ سخت خشک سالی ہے ۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| Somalia کے بارے میں مزید جاننے کے لئے وکیپیڈیاساتھی منصوبے: | |
| لغت و مخزن وکشنری سے |
|
| انبارِ مشترکہ ذرائع العام سے |
|
| آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکیورسٹی سے |
|
| آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے |
|
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
|
| آزاد دارالکتب ویکی منبع سے |
|
| آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
|
- Somalia کتاب عالمی حقائق میں معلومات
- صومالیہ منصوبہ مفتوح فہرست پر
- صومالیہ کا پروفائل بی بی سی نیوز سے
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Somalia
Somalia سفری راہنمائی منجانب وکی سفر
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||