کانگو
وکیپیڈیا سے
| République du Congo Repubilika ya Kongo جمہوریہ کانگو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Unité, Travail, Progrès |
|||||
| ترانہ: La Congolaise | |||||
| دارالحکومت | کنشاسا |
||||
| عظیم ترین شہر | کنشاسا | ||||
| دفتری زبان(یں) | فرانسیسی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) ڈینس ساسونگویسو |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس سے 15 اگست 1960ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
342000 مربع کلومیٹر (64) 132047 مربع میل 3.3 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
3,768,000 (128) 11.7 فی مربع کلومیٹر(215) 30 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 13.97 ارب بین الاقوامی ڈالر (131 واں) 3700 بین الاقوامی ڈالر (121 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.548 (139) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | افریقی فرانک (XAF) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مغربی افریقی وقت (یو۔ٹی۔سی۔ 1) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 1) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.cg | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+242 |
||||
کانگو سے یہاں مراد فرانس سے آزاد ہونے والا ملک ہے جس کا نام شروع سے کانگو تھا۔ اگر آپ بلجئیم سے آزاد ہونے والے کانگو کی تلاش میں ہیں جس کا پرانا نام زائر تھا تو براہِ کرم یہاں دیکھئیے۔
کانگو (انگریزی Republic of the Congo ِ فرانسیسی République du Congo ) افریقہ کا ایک ملک ہے جس نے 1960ء میں فرانس سے آزادی حاصل کی۔ اس کا دارالحکومت برازاویل کہلاتا ہے۔
|
||||||||
