کانگو زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کانگو
Kongo
کیکانگو - Kikongo
مستعمل انگولا، جمہوری جمہوریہ کانگو، جمہوریہ کانگو
واطن مکلمین
5 ملین
خاندانہائے زبان
نائیجر کانگو
  • بحر اوقیانوس کانگو
    • بینیو کانگو
سرکاری حیثیت
دفتری زبان  انگولا
 جمہوری جمہوریہ کانگو
 جمہوریہ کانگو
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-3

کانگو زبان (Kongo language) بانتو (Bantu) زبانوں میں سے ہے جو باکانگو (Bakongo) لوگ جو کہ جمہوری جمہوریہ کانگو، جمہوریہ کانگو، انگولا اور افریقہ کے منطقہ حارہ جنگلوں میں رہتے ہیں۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔