صومالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صومالی
Somali language

(انگریزی: Somali)

مستعمل صومالیہ کا پرچم صومالیہ

کینیا کا پرچم کینیا
جبوتی کا پرچم جبوتی

ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا

یمن کا پرچم یمن

کل مکلمین 12.65ملین
خاندان_زبان افرو۔ایشیائی
رسمِ_خط عربی ، صومالی ابجد ، عثمانیہ ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان صومالیہ کا پرچم صومالیہ
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 so
آئیسو 639-2 som
آئیسو 639-3 som
Somali map.jpg

صومالی زبان (Somali language) افرو۔ایشیائی خاندانِ زبان کی شاخ مشرقی کوشیائی کی ایک زبان ہے ۔اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد تقریباً ۱۲ء۶۵ ملین ہے ۔ یہ زبان صومالیہ ، کینیا ، جبوتی ، ایتھوپیا اور یمن میں بولی جاتی ہے ۔ ۱۹۷۲ء سے یہ صومالیہ کی قومی زبان ہے ۔

صومالی زبان بولنے والا علاقہ