کوشیائی زبانیں
وکیپیڈیا سے
یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانوں کو بولنے والے قرنِ افریقہ، یمن، صومالیہ، جبوتی، کینیا اور ایتھوپیا میں رہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی زبان صومالی ہے۔ جو عربی سے بہت قریب ہے۔
فہرست |