شمال مغربی سامی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمال مغربی سامی
Northwest Semitic
شامی
Levantine
جغرافیائی
تقسیم:
مشرق وسطی میں مرکوز
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:nort3165[1]

شمال مغربی سامی زبانیں (Northwest Semitic languages) شام کی قدیم زبانوں پر مشتمل قدیم سامی زبانوں کے خاندان کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کا ماخذ کانسی دور کی عمومی سامی سے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northwest Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری