سامی زبانیں

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
12 ویں صدی میں اندلس میں عربی میں لکھا گیا قرآن کا ایک صفحہ

سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڑ کے قریب ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔ ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک عیسائی ہیں جن کے آباؤ اجداد کبھی مسلمان تھے اور اس زبان کو آس پاس کی عرب زبانوں کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔


فہرست

[ترمیم] ذیلی خاندان

اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھیں

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں