اندلس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غرناطہ, الاندلس میں اسلامی دور کا ایک باغیچہ
الاندلس یورپ میں موجود ایک سابقہ مسلم ریاست تھی جو ہسپانیہ، پرتگال اور جدید فرانس پر مشتمل تھی۔ یہ ریاست جزیرہ نما آئیبیریا کے علاقے میں تھی۔
متناسقات: 41°31′N 2°49′W / 41.517°N 2.817°W
| ویکیمیڈیا العام میں اندلس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |