ترک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ترک قوم دنیا کے مختلف علاقوں میں۔

ترک ایک قدیم قوم ہے جو وسطی ایشیاء اور ترکی میں آباد ہے۔ یہ لوگ ترک زبان اور اس کی قریبی زبانیں بولتے ہیں۔ آج کل ان کی زیادہ آبادی ترکی، ازبکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان میں رہتی ہے۔ قازقستان کی بھی کچھ آبادی ترکی النسل ہے۔

فہرست

[ترمیم] ترک آبادی

ترک قوم دنیا کے مختلف مقامات پر آباد ہے۔ ذیل کی جدول میں ترک آبادی، ممالک، اور مردم شماری دی گئی ہے۔ (ملین میں) :

عوام / قوم خطہ آبادی
ترک عوام
  • مسقطی ترک
  • شامی ترک
  • عراقی ترک
ترکی، قبرص، جرمنی، بلغاریہ گریس
جارجیہ
شام
عراق
60
70 ملین
ازبکی ترک ازبکستان، افغانستان
32
23 تا 29 ملین
آذربائجانی ایران، آذربائجان
42
21 تا 30 ملین
اوغر چین، قزاقستان
15
20 ملین
قازقی ترک قازقستان، روس، چین (زنجیانگ)، اور ازبکستان
15
16 ملین
تاتاری ترک روس، ترکی، اکرین، ازبکستان
07
10 ملین
ہزارا قوم افغانستان، ایران، پاکستان
07
7 ملین
ترکمانی ترکمانستان، ایران، افغانستان
03
7 ملین
کرغیز کرغیزستان
026
4 ملین
چواشی روس
010
1.8 ملین
بشقر روس
009
1.8 ملین
گاگاز مولداویہ
009
0.2 ملین
یاقوتی روس
007
0.5 ملین

[ترمیم] تصاویر

[ترمیم] عوام

[ترمیم] ترکی جمہوریات کے پرچم

[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ترک&oldid=512222’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں