فہرست ممالک بلحاظ رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست ممالک بلحاظ رقبہ ہے. ترسیمی فہرست دیکھیے۔

درجہ ملک / علاقہ رقبہ (کلومیٹر²) کل رقبے کا فیصد نوٹ
کرہ ارض 510,065,284 342.5% کرہ ارض کا کل رقبہ۔ 70.8% پانی اور 29.2% خشکی پر مشتمل ہے
خشکی 148,939,063 100% زمین پر خشکی کا کل رقبہ۔ کرہ ارض کے رقبے کا 29.2%
1 روس کا پرچم روس 17,098,242 11.5% دنیا کا سب سے بڑا ملک
2 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 9,970,610 6.7% مغربی نصف کرے کا سب سے بڑا ملک ہے۔
3,4 متنازع چین کا پرچم چین 9,598,0861 9,640,8212 6.4%
6.5%
دونوں رقبوں میں تائیوان کے زیر انتظام علاقے شامل نہیں کیے گئے۔

1تمام متنازع علاقے نکال کر
2بشمول چین کے زیر انظام متنازع علاقے۔ تائیوان شامل نہیں

امریکہ کا پرچم امریکہ 9,629,091 6.5% اس رقبے میں صرف 50 ریاستیں اور واشنگٹن ڈی سی کا علاقہ شامل ہے، امریکہ کے سمندر پار مقبوضات کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سمندر پار مقبوضات کو شامل کر کے، CIA World Factbook کے مطابق امریکہ کا کل رقبہ 9,826,630 مربع کلومیٹر ہے۔

[1] الاسکا اور ہوائی کو نکال کر امریکہ کا رقبہ 7,902,634 مربع کلومیٹر ہے۔

5 برازیل کا پرچم برازیل 8,514,877 5.7% جنوبی امریکہ کا سب سے بڑا ملک
6 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 7,741,220 5.2%
7 بھارت کا پرچم بھارت 3,166,4141 3,287,2632 2.1%
2.2%
روس اور چین کے بعد ایشیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک۔ 1 رقبے میں وہ تمام متنازع علاقے شامل نہیں جو بھارت کے زیر انتظام نہیں ہیں۔
8 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 2,780,400 1.9% جنوبی امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک
9 قازقستان کا پرچم قازقستان 2,724,900 1.8% دنیا کا سب سے بڑا زمین بند ملک
10 سوڈان کا پرچم سوڈان 2,505,813 1.7% افریقہ کا سب سے بڑا ملک
11 الجزائر کا پرچم الجزائر 2,381,741 1.6% افریقہ کا دوسرا بڑا ملک
12 کانگو کا پرچم کانگو 2,344,858 1.6% افریقہ کا تیسرا بڑا ملک
13 گرین لینڈ کا پرچم گرین لینڈ 2,175,600 1.5% ڈنمارک کا ایک خودمختار علاقہ۔ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ، آسٹریلیا چونکہ ایک براعظم ہے اسلئیے جزائر میں شمار نہیں ہوتا
14 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 2,149,690 1.4% مشرق وسطی کا سب سے بڑا ملک
15 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 1,958,201 1.3% لاطینی امریکہ اور شمالی امریکہ دونوں کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے۔
16 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 1,904,569 1.3% جزائر پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک۔
17 لیبیا کا پرچم لیبیا 1,759,540 1.2%
18 ایران کا پرچم ایران 1,648,195 1.1%
19 منگولیا کا پرچم منگولیا 1,564,116 1.1%
20 پیرو کا پرچم پیرو 1,285,216 0.86%
21 چاڈ کا پرچم چاڈ 1,284,000 0.86%
22 نائجر کا پرچم نائجر 1,267,000 0.85%
23 انگولا کا پرچم انگولا 1,246,700 0.85%
24 مالی کا پرچم مالی 1,240,192 0.83%
25 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 1,221,037 0.82% بشمول جزائر پرنس ایڈورڈ اور جزیرہ ماریون
26 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 1,138,914 0.76%
27 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 1,104,300 0.74%
28 بولیویا کا پرچم بولیویا 1,098,581 0.74%
29 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ 1,025,520 0.69%
30 مصر کا پرچم مصر 980,869 0.67%
31 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 945,087 0.63%
32 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 923,768 0.62%
33 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 912,050 0.61%
34 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 824,292 0.55%
35 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 801,590 0.54%
36 پاکستان کا پرچم پاکستان 796,0951 880,2542 0.53%
0.59%

1تمام متنازع علاقوں کو نکال کر
2بشمول پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر اور گلگت و بلتستان

37 ترکی کا پرچم ترکی 783,562 0.53%
38 چلی کا پرچم چلی 756,096 0.51%
39 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 752,618 0.51%
40 میانمار کا پرچم میانمار 676,578 0.45%
41 افغانستان کا پرچم افغانستان 652,090 0.44%
42 صومالیہ کا پرچم صومالیہ 637,657 0.43%
43 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 622,984 0.42%
44 یوکرین کا پرچم یوکرین 603,700 0.41% مکمل طور پر یورپ میں واقع سب سے بڑا ملک
45 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 587,041 0.39%
46 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 581,730 0.39%
47 کینیا کا پرچم کینیا 580,367 0.39%
48 فرانس کا پرچم فرانس 551,500 0.37% مغربی یورپ کا سب سے بڑا ملک
49 یمن کا پرچم یمن 527,968 0.35%
50 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 513,115 0.34%
51 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 505,992 0.34% ہسپانیہ کے تمام مقبوضات کے ساتھ۔ ان مقبوضات کا رقبہ بھی شامل ہے جو ہسپانیہ اور مراکش کے درمیان متنازع ہیں۔
52 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 488,100 0.33%
53 کیمرون کا پرچم کیمرون 475,442 0.32%
54 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 462,840 0.31%
55 سویڈن کا پرچم سویڈن 449,964 0.30% گوٹلینڈ اور اولینڈ کے ساتھ
56 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 447,400 0.30% دنیا کا سب سے بڑا دہرا زمین بند ملک۔
57 مراکش کا پرچم مراکش 446,550 0.30% مغربی صحارا کو نکال کر
58 عراق کا پرچم عراق 438,317 0.29%
59 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 406,752 0.27%
60 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 390,757 0.26%
61 ناروے کا پرچم ناروے 385,155 0.26% جزیرہ بوویٹ اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر۔
62 جاپان کا پرچم جاپان 377,873 0.25%
63 جرمنی کا پرچم جرمنی 357,022 0.24%
64 کانگو کا پرچم کانگو 342,000 0.23%
65 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 338,145 0.23% بشمول الند
66 ویتنام کا پرچم ویتنام 331,689 0.22%
67 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 329,847 0.22%
68 کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغ 322,463 0.22%
69 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 312,685 0.21%
70 عمان کا پرچم عمان 309,500 0.21%
71 اٹلی کا پرچم اٹلی 301,318 0.20%
72 فلپائن کا پرچم فلپائن 300,000 0.20%
73 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 283,561 0.20% بشمول جزائر گلاپاگوس
74 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 274,000 0.18%
75 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 270,534 0.18% انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
76 گیبون کا پرچم گیبون 267,668 0.18%
77 مغربی صحارا کا پرچم مغربی صحارا 266,000 0.18% زیادہ تر رقبہ مراکش کے زیرِ قبضہ ہے اور کچھ علاقے پر صحاروی عرب جمہوریہ کا کنٹرول ہے
78 گنی کا پرچم گنی 245,857 0.17%
79 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 242,900 0.16% صرف انگلینڈ ، سکاٹ لینڈ ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا رقبہ۔ برطانیہ کے زیر قبضہ تمام سمندر پار مقبوضات اور انٹارکٹکا کے دعووں کو نکال کر
80 یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا 241,038 0.16%
81 گھانا کا پرچم گھانا 238,533 0.16%
82 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 238,391 0.16%
83 لاؤس کا پرچم لاؤس 236,800 0.16%
84 گیانا کا پرچم گیانا 214,969 0.14%
85 بیلاروس کا پرچم بیلاروس 207,600 0.14% یورپ کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک
86 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان 199,900 0.13%
87 سینیگال کا پرچم سینیگال 196,722 0.13%
88 شام کا پرچم شام 185,180 183,885 0.12%
0.12%
بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں جو اس وقت اسرائیل کے زیرِ قبضہ ہیں
89 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 181,035 0.12%
90 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 175,016 0.12%
91 سرینام کا پرچم سرینام 163,820 0.11%
92 تیونس کا پرچم تیونس 163,610 0.11%
93 نیپال کا پرچم نیپال 147,181 0.10%
94 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 143,998 0.10%
95 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 143,100 0.10%
96 یونان کا پرچم یونان 131,957 0.09%
97 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 130,000 0.09% وسطی امریکہ کا سب سے بڑا ملک۔ کولمبیا کے ساتھ متنازع علاقے شامل نہیں۔
98 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 120,538 0.08%
99 ملاوی کا پرچم ملاوی 118,484 0.08%
100 اریتریا کا پرچم اریتریا 117,600 0.08% بادمے کا علاقہ شامل ہے
101 بینن کا پرچم بینن 112,622 0.08%
102 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 112,088 0.08%
103 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 111,369 0.07%
104 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 110,912 0.07%
105 کیوبا کا پرچم کیوبا 110,861 0.07% کیریبین کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا ملک
106 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 108,889 0.07%
107 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 103,000 0.07%
108 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 99,538 0.07%
109 ہنگری کا پرچم ہنگری 93,032 0.06%
110 پرتگال کا پرچم پرتگال 91,982 0.06% جزائر ایزور اور جزائر مدیریا شامل ہیں۔
111 فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا 90,000 0.06% فرانس کا سمندر پار صوبہ
112 اردن کا پرچم اردن 89,342 0.06%
113 سربیا کا پرچم سربیا 88,361 0.06% بشمول کوسووہ۔ کوسووہ کے بغیر سربیا کا رقبہ 77,474 مربع کلومیٹر ہے[2]
114 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 86,600 0.06% نخجواں اور نگورنو کاراباخ شامل ہیں
115 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 83,858 0.06%
116 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 83,600 0.06%
117 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک 78,866 0.05%
118 پاناما کا پرچم پاناما 75,517 0.05%
119 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 71,740 0.05%
120 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 70,273 0.05%
121 جارجیا کا پرچم جارجیا 69,700 0.05% ابخازیہ اور جنوبی اوسیٹیا شامل ہیں
122 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 65,610 0.04%
123 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 65,300 0.04%
124 لٹویا کا پرچم لٹویا 64,600 0.04%
125 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 56,785 0.04%
126 کروشیا کا پرچم کروشیا 56,538 0.04%
127 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 51,197 0.03%
128 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا 51,100 0.03% بشمول جزیرہ کوکو
129 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 49,033 0.03%
130 ڈومینیکن جمہوریہ کا پرچم ڈومینیکن جمہوریہ 48,671 0.03%
131 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 47,000 0.03%
132 استونیا کا پرچم استونیا 45,100 0.03% بحیرہ بالٹک میں 1,520 جزائر کے رقبے کے ساتھ
133 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 43,094 0.03% صرف اصل ڈنمارک کا رقبہ۔ سلطنت ڈنمارک ، جس میں گرین لینڈ اور جزائر فارو شامل ہیں ، کا کل رقبہ 2,220,093 مربع کلومیٹر ہے اور یہ بلحاظ رقبہ 13 واں سب سے بڑا ملک ہے
134 نیدر لینڈز کا پرچم نیدر لینڈز 41,528 0.03%
135 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ 41,284 0.03%
136 تائیوان کا پرچم تائیوان 36,188[3] 0.02%
137 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 36,125 0.02%
138 مالڈووا کا پرچم مالڈووا 33,851 0.02% بشمول ٹرانسنسٹریا
139 بلجئیم کا پرچم بلجئیم 30,528 0.02%
140 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 30,355 0.02%
141 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 29,800 0.02%
142 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان 28,896 0.02%
143 البانیا کا پرچم البانیا 28,748 0.02%
144 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی 28,051 0.02%
145 برونڈی کا پرچم برونڈی 27,834 0.02%
146 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 27,750 0.02%
147 روانڈا کا پرچم روانڈا 26,338 0.02%
148 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 25,713 0.02%
149 جیبوتی کا پرچم جیبوتی 23,200 0.02%
150 بیلیز کا پرچم بیلیز 22,966 0.02%
151 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 22,145 or 20,770 0.01% بڑے رقبے میں گولان کی پہاڑیاں شامل ہیں۔ دونوں رقبوں میں غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کا مغربی کنارہ شامل نہیں
152 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 21,041 0.01%
153 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 20,256 0.01%
154 نیو کیلیڈونیا کا پرچم نیو کیلیڈونیا 18,575 0.01%
155 فجی کا پرچم فجی 18,274 0.01%
156 کویت کا پرچم کویت 17,818 0.01%
157 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 17,364 0.01%
158 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 14,874 <0.01%
159 بہاماس کا پرچم بہاماس 13,878 <0.01%
160 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 13,812[4] <0.01%
161 وانواتو کا پرچم وانواتو 12,189 <0.01%
162 جزائر فاکلینڈ کا پرچم جزائر فاکلینڈ 12,173 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار نیم خودمختار علاقہ۔ ارجنٹائن کے ساتھ متنازع ہے۔
163 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 11,295 <0.01%
164 قطر کا پرچم قطر 11,000 <0.01%
165 جمیکا کا پرچم جمیکا 10,991 <0.01%
کوسووہ کا پرچم کوسووہ 10,887[حوالہ درکار] <0.01% کوسووہ ابھی تک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ملک نہیں۔ اس کا رقبہ اوپر سربیا میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
166 لبنان کا پرچم لبنان 10,400 <0.01%
167 قبرص کا پرچم قبرص 9,251 <0.01% شمالی قبرص کا رقبہ بھی شامل ہے جس کی آزاد حیثیت کو صرف ترکی تسلیم کرتا ہے
168 پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو 8,875 <0.01% امریکہ کے زیرِ انتظام
169 فلسطین کا پرچم فلسطین 6,020 <0.01% غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ کا رقبہ
170 برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی دارالسلام 5,765 <0.01%
171 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 5,130 <0.01%
172 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی 4,033 <0.01%
173 فرانسیسی پولینیشیا کا پرچم فرانسیسی پولینیشیا 4,000 <0.01%
174 سمووا کا پرچم سمووا 2,831 <0.01%
175 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 2,586 <0.01%
176 غے یونیوں کا پرچم غے یونیوں غے یونیوں 2,510 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
177 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری 2,235
<0.01% رقبے میں مایوٹ کا رقبہ (373 مربع کلومیٹر) شامل ہے۔ مایوٹ کے بغیر رقبہ 1,862 مربع کلومیٹر ہے[5] سرکاری طور پر مایوٹ فرانس کے زیرِ قبضہ ہے اور اتحاد القمری کے زیرِ انتظام نہیں
178 موریشس کا پرچم موریشس 2,040 <0.01%
179 گواڈیلوپ کا پرچم گواڈیلوپ 1,705 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
180 جزائر فارو کا پرچم جزائر فارو 1,399 <0.01% ڈنمارک کے زیرِ انتظام ایک خودمختار علاقہ
181 مارٹینیک کا پرچم مارٹینیک 1,102 <0.01% فرانس کا سمندر پار صوبہ
182 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم 964 <0.01%
183 جزائر ترک و کیکوس کا پرچم جزائر ترک و کیکوس 948 <0.01% برطانیہ کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
184 نیدرلینڈز اینٹیلیس کا پرچم نیدرلینڈز اینٹیلیس 800 <0.01% سلطنت نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک خودمختار علاقہ
185 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 751 <0.01%
186 ٹونگا کا پرچم ٹونگا 747 <0.01%
187 کیریباتی کا پرچم کیریباتی 726 <0.01%
188 مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا 702 <0.01%
189 بحرین کا پرچم بحرین 701 <0.01%
190 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 683 <0.01% یہ اقوام متحدہ کا 2004ء کے لیے جاری کردہ رقبہ ہے۔ سرکاری طور پر سنگاپور اپنا رقبہ 704 مربع کلومیٹر بتاتا ہے[6]
191 آئل آف مین کا پرچم آئل آف مین 572 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
192 گوام کا پرچم گوام 549 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
193 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 539 <0.01%
194 انڈورا کا پرچم انڈورا 468 <0.01%
195 شمالی جزائر ماریانا کا پرچم شمالی جزائر ماریانا 464 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کے زیرِ انتظام
196 پالاو کا پرچم پالاو 459 <0.01%
197 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس 455 <0.01%
198 اینٹیگا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگا و باربوڈا 442 <0.01%
199 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 430
200 سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 388 <0.01%
201 امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن 347 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
202 گریناڈا کا پرچم گریناڈا 344 <0.01%
203 مالٹا کا پرچم مالٹا 316 <0.01%
204 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 298 <0.01%
205 جزائر کیمین کا پرچم جزائر کیمین 264 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
206 سینٹ کٹس و نیوس کا پرچم سینٹ کٹس و نیوس 261 <0.01%
207 نیو کا پرچم نیو 260 <0.01% نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خودمختار علاقہ
208 سینٹ پیئر و میکوئیلون کا پرچم سینٹ پیئر و میکوئیلون 242 <0.01% فرانس کا ایک سمندر پار مقبوضہ علاقہ
209 جزائر کُک کا پرچم جزائر کُک 236 <0.01% نیوزی لینڈ سے سیاسی الحاق میں شامل ایک خودمختار علاقہ
210 والس و فٹونا کا پرچم والس و فٹونا 200 <0.01% فرانس کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
211 امریکی سمووا کا پرچم امریکی سمووا 199 <0.01% ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
212 جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل 181 <0.01%
213 اروبا کا پرچم اروبا 180 <0.01% نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خودمختار علاقہ
214 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن 160 <0.01%
215 برطانوی جزائر ورجن کا پرچم برطانوی جزائر ورجن 151 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
216 سینٹ ہلینا کا پرچم سینٹ ہلینا 122 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
217 جرزی کا پرچم جرزی 116 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
218 مونٹسیراٹ کا پرچم مونٹسیراٹ 102 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
219 ٹرسٹن ڈا کونا کا پرچم ٹرسٹن ڈا کونا 98 <0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔ یہ رقبہ صرف سب سے بڑے اور واحد آباد جزیرے کا ہے۔ تمام جزائر کا مجموعی رقبہ 201 مربع کلومیٹر ہے۔ [7]
220 انگوئلا کا پرچم انگوئلا 91 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
221 جزائر ایکسینشن کا پرچم جزائر ایکسینشن 88 <0.01% برطانیہ کے سمندر پار مقبوضہ علاقے سینٹ ہلینا کے ماتحت ہے۔
222 گرنزی کا پرچم گرنزی 78 <0.01% برطانیہ کے زیرِ انتظام
223 سان مارینو کا پرچم سان مارینو 61 <0.01%
224 برمودا کا پرچم برمودا 53 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
225 Norfolk Island کا پرچم Norfolk Island Norfolk Island 36 <0.01% آسٹریلیا کا نیم خودمختار علاقہ
226 تووالو کا پرچم تووالو 26 <0.01% دولت مشترکہ کا سب سے چھوٹا ملک
227 ناورو کا پرچم ناورو 21 <0.01% دنیا کی سب سے چھوٹی مکمل طور پر آزاد جمہوریت
228 ٹوکیلاؤ کا پرچم ٹوکیلاؤ 12 <0.01% نیوزی لینڈ کے زیرِ انتظام
229 جبل الطارق کا پرچم جبل الطارق 6 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
230 جزائر پٹکیرن کا پرچم جزائر پٹکیرن 5 <0.01% برطانیہ کا سمندر پار مقبوضہ علاقہ
231 مناکو کا پرچم مناکو 1.95[8] <0.01% فرانسیسی بولنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک
232 ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی 0.44[9] <0.01% دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

مزید دیکھیے [ترمیم]

شماریات استعمال زمین بلحاظ ملک

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ "United States". The World Factbook. Central Intelligence Agency. 2007-05-31. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/us.html. Retrieved 2007-06-15. 
  2. ^ "Republic of Serbia without Kosovo and Metohia". Statistical Office of the Republic of Serbia. http://www.statserb.sr.gov.yu/Ter/eosn.asp. Retrieved 2007-09-27. 
  3. ^ "Area, cultivated land area and forest land area" (pdf). National Statistics - Republic of China (Taiwan). http://eng.stat.gov.tw/public/data/dgbas03/bs2/yearbook_eng/y001.pdf. Retrieved 2007-09-27. 
  4. ^ "General Data". Statistical Office of the Republic of Montenegro. http://www.monstat.cg.yu/EngsrCGuBrojkama.htm. Retrieved 2007-09-27. 
  5. ^ "Comoros". UNEP Country Profile Information System. http://countryprofiles.unep.org/profiles/KM. Retrieved 2007-09-27. 
  6. ^ "Key Annual Indicators". Statistics Singapore. 2006. http://www.singstat.gov.sg/stats/keyind.html#keyind. Retrieved 2007-07-27. 
  7. ^ xist.org - Saint Helena
  8. ^ Monaco government
  9. ^ Holy See - State of vatican City General Information