فہرست ممالک بلحاظ شرح پیدائش

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ممالک بلحاظ شرح پیدائش (بمطابق 2005ء)

یہ اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے اندازوں اور پیش بینیوں کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کی بنیادی شرح پیدائش کے لحاظ سے ترتیب دی گئی فہرست ہے۔ [1] [2] یہ اعداد و شمار 2005ء تا 2010ء کے عرصے کے ہیں جن میں درمیانے درجے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ بنیادی شرح پیدائش سے مراد کسی مخصوص دور میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد ہے جسے اس عرصے کے دوران آبادی اور سالوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فی ہزار شخص کتنے بچے پیدا ہوئے۔ دنیا بھر کا اوسط بنیادی شرح پیدائش 20.3 پیدائش فی ایک ہزار افراد ہے۔

درجہ ملک شرح پیدائش
(پیدائش فی ہزار شخص)
1 Flag of the Democratic Republic of the Congo.svg عوامی جمہوریہ کانگو 49.6
2 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 49.6
3 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 49.6
4 نائجر کا پرچم نائجر 49.0
5 افغانستان کا پرچم افغانستان 48.2
6 مالی کا پرچم مالی 48.1
7 انگولا کا پرچم انگولا 47.3
8 برونڈی کا پرچم برونڈی 47.1
9 یوگینڈا کا پرچم یوگینڈا 46.6
10 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 46.2
11 چاڈ کا پرچم چاڈ 45.5
12 روانڈا کا پرچم روانڈا 44.5
13 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 44.0
14 صومالیہ کا پرچم صومالیہ 42.9
15 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 42.1
16 ملاوی کا پرچم ملاوی 40.7
17 بینن کا پرچم بینن 40.2
18 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 39.9
19 Flag of Guinea.svg گنی 39.8
20 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 39.5
21 ایریٹریا کا پرچم ایریٹریا 39.3
22 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 39.3
23 کینیا کا پرچم کینیا 39.2
24 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 39.0
25 Flag of Equatorial Guinea.svg استوائی گنی 38.5
26 یمن کا پرچم یمن 38.3
27 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 38.2
28 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 36.8
29 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 36.4
30 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 36.1
31 Flag of Palestine.svg فلسطین 35.9
32 آئیوری کوسٹ کا پرچم آئیوری کوسٹ 35.3
33 سینیگال کا پرچم سینیگال 35.2
34 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو 35.1
35 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 34.9
36 کیمرون کا پرچم کیمرون 34.5
37 Flag of the Comoros.svg جزائر قمر 33.4
38 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 33.2
39 ماریطانیہ کا پرچم ماریطانیہ 32.5
40 Flag of Sao Tome and Principe.svg ساؤ ٹوم و پرنسیپ 32.4
41 عراق کا پرچم عراق 31.7
42 سوڈان کا پرچم سوڈان 31.5
43 Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سولومون 30.5
44 گھانا کا پرچم گھانا 29.6
45 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 29.6
46 Flag of Lesotho.svg لیسوتھو 29.0
47 Flag of Cape Verde.svg کیپ ورڈی 28.9
48 Flag of Vanuatu.svg وانواٹو 28.8
49 Flag of Djibouti.svg جبوتی 28.7
50 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 28.5
51 نیپال کا پرچم نیپال 28.1
52 ہیٹی  کا پرچم ہیٹی 27.9
53 Flag of Honduras.svg ہونڈیورس 27.9
54 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 27.9
55 بولیویا کا پرچم بولیویا 27.3
56 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 27.3
57 پاکستان کا پرچم پاکستان 27.2
58 Flag of Laos.svg لاؤس 26.8
59 شام کا پرچم شام 26.7
60 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 26.4
61 اردن کا پرچم اردن 25.9
62 مائیکرونیشیا کا پرچم مائیکرونیشیا 25.9
63 فلپائن کا پرچم فلپائن 25.8
64 Flag of Gabon.svg گیبون 25.7
65 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 25.7
66 Flag of Tonga.svg ٹونگا 25.6
67 Flag of Belize.svg بیلیز 25.2
68 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 24.9
69 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 24.9
70 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 24.9
71 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 24.8
72 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 24.8
73 سموا کا پرچم سموا 24.7
74 مصر کا پرچم مصر 24.2
75 Flag of France.svg فرانسیسی گنی (فرانس کا پرچم فرانس) 23.9
76 ڈومینیکن جمہوریہ کا پرچم ڈومینیکن جمہوریہ 23.5
77 لیبیا کا پرچم لیبیا 23.4
78 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 23.4
79 مغربی صحارا کا پرچم مغربی صحارا 23.3
80 بھارت کا پرچم بھارت 23.0
81 Flag of El Salvador.svg ایل سیلواڈور 22.8
82 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 22.6
83 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 22.3
84 عمان کا پرچم عمان 22.1
85 کرغزستان کا پرچم کرغزستان 21.8
86 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 21.8
87 برونائی کا پرچم برونائی 21.5
88 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 21.4
89 فجی کا پرچم فجی 21.1
90 Flag of Ecuador.svg ایکواڈور 21.0
91 پیرو کا پرچم پیرو 20.9
92 الجزائر کا پرچم الجزائر 20.8
93 Flag of Panama.svg پاناما 20.8
94 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 20.6
95 مراکش کا پرچم مراکش 20.5
96 ایران کا پرچم ایران 20.3
97 سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 20.1
98 جمیکا کا پرچم جمیکا 19.9
99 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 19.7
100 قازقستان کا پرچم قازقستان 19.7
101 سرینام کا پرچم سرینام 19.5
102 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 19.3
103 برازیل کا پرچم برازیل 19.2
104 Flag of Saint Lucia.svg سینٹ لوسیا 19.1
105 ویت نام کا پرچم ویت نام 18.8
106 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 18.7
107 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 18.7
108 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 18.5
109 گوام کا پرچم گوام (ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ) 18.5
110 منگولیا کا پرچم منگولیا 18.4
111 ترکی کا پرچم ترکی 18.4
112 فرانسیسی پولینیشیا کا پرچم فرانسیسی پولینیشیا (فرانس کا پرچم فرانس) 18.3
113 لبنان کا پرچم لبنان 18.2
114 میانمار کا پرچم میانمار 18.2
115 گرینیڈا کا پرچم گرینیڈا 18.0
116 Flag of France.svg ری یونین (فرانس کا پرچم فرانس) 18.0
117 کویت کا پرچم کویت 17.9
118 Flag of Costa Rica.svg کوسٹاریکا 17.8
119 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 17.5
120 بحرین کا پرچم بحرین 17.1
121 گیانا کا پرچم گیانا 17.1
122 Flag of the Bahamas.svg بہاماس 16.9
123 تیونس کا پرچم تیونس 16.7
124 نیو کیلیڈونیا کا پرچم نیو کیلیڈونیا (فرانس کا پرچم فرانس) 16.4
125 البانیہ کا پرچم البانیہ 16.3
126 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 16.2
127 قطر کا پرچم قطر 16.2
128 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 16.2
129 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 15.5
130 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 15.1
131 چلی کا پرچم چلی 15.0
132 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 15.0
133 Flag of Mauritius.svg موریشس 14.8
134 Flag of France.svg گواڈیلوپ (فرانس کا پرچم فرانس) 14.8
135 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 14.8
136 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 14.6
137 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 14.3
138 اروبا کا پرچم اروبا (Flag of the Netherlands.svg نیدرلینڈز) 14.1
139 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 14.0
140 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 13.7
141 Flag of Montenegro.svg مونٹی نیگرو 13.6
142 امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن (ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ) 13.4
143 پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو (ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ) 13.3
144 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 13.2
145 چین کا پرچم چین (صرف بر عظیم چین) 13.1
146 سربیا کا پرچم سربیا 12.8
147 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 12.5
148 نیدرلینڈز اینٹیلس کا پرچم نیدرلینڈز اینٹیلس 12.5
149 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 12.4
150 مارٹینک کا پرچم مارٹینک (فرانس کا پرچم فرانس) 12.4
151 قبرص کا پرچم قبرص 12.2
152 فرانس کا پرچم فرانس 12.2
153 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 12.0
154 ناروے کا پرچم ناروے 12.0
155 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 11.5
156 مالڈووا کا پرچم مالڈووا 11.4
157 سویڈن کا پرچم سویڈن 11.3
158 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 11.2
159 Flag of Finland (bordered).svg فن لینڈ 11.2
160 Flag of the Netherlands.svg نیدرلینڈز 11.1
161 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 11.0
162 Flag of Macedonia.svg مقدونیہ 10.9
163 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا 10.8
164 جارجیا کا پرچم جارجیا 10.8
165 اسپین کا پرچم اسپین 10.8
166 روس کا پرچم روس 10.7
167 پرتگال کا پرچم پرتگال 10.5
168 Flag of Belgium (civil).svg بیلجیئم 10.4
169 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 10.3
170 کیوبا کا پرچم کیوبا 10.3
171 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 10.0
172 مالٹا کا پرچم مالٹا 9.8
173 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 9.8
174 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 9.5
175 جزائر چینل (برطانیہ کا پرچم برطانیہ) 9.4
176 بیلارس کا پرچم بیلارس 9.4
177 یونان کا پرچم یونان 9.3
178 ہنگری کا پرچم ہنگری 9.3
179 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 9.3
180 Flag of Latvia.svg لٹویا 9.3
181 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 9.2
182 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 9.2
183 اٹلی کا پرچم اٹلی 9.2
184 سوئٹزرلینڈ]] 9.2
185 Flag of Ukraine.svg یوکرین 9.2
186 Flag of Lithuania.svg لتھووینیا 9.1
187 کروشیا کا پرچم کروشیا 9.0
188 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 9.0
189 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 8.9
190 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 8.8
191 جاپان کا پرچم جاپان 8.3
192 جرمنی کا پرچم جرمنی 8.2
193 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 8.2
194 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ (چین کا پرچم چین) 7.6
195 مکاؤ کا پرچم مکاؤ (چین کا پرچم چین) 7.6

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ World Population Prospects, 2006 revision: Online data
  2. ^ UN Common Database, code 13580

[ترمیم] متعلقہ مضامین

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں