اقوام متحدہ کے رکن ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اقوامِ متحدہ کا پرچم

تقریباً تمام تسلیم شدہ ممالک اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ اس وقت اقوام متحدہ کے ارکان ممالک کی تعداد 192 ہے۔ کچھ اقوام متحدہ کے تشکیل کے وقت سے رکن ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔ دنیا میں ایک ہی تسلیم شدہ ملک اقوام متحدہ کا رکن نہیں اور یہ ملک ویٹیکن سٹی ہے۔ مگر اسے اقوام متحدہ میں خصوصی حیثیت حاصل ہے اور وہ جب چاہے اپنی مرضی سے رکن بن سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ جیسا ملک بھی 2002ء میں رکن بنا تھا۔ ایسے ممالک جو ابھی تسلیم شدہ نہیں مثلاً فلسطین، انہیں باقاعدہ رکنیت نہیں دی گئی مگر ان کی ایک مشاہدہ کنندہ (observer) کی حیثیت ہے اور وہ اقوام متحدہ کی مجالس میں شرکت کر سکتے ہیں اگرچہ ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے یا انگریزی کے حساب سے یا رکنیت کی تاریخ کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک
شمار ملک ملک کا انگریزی نام رکنیت کی تاریخ
1 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان Azerbaijan 02-03-1992
2 آرمینیا کا پرچم آرمینیا Armenia 02-03-1992
3 آسٹریا کا پرچم آسٹریا Austria 14-12-1955
4 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا Australia 01-11-1945
5 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ Ireland or Republic of Ireland 14-12-1955
6 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ Iceland 19-11-1946
7 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری Comoros 12-11-1975
8 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن Argentina 24-10-1945
9 اردن کا پرچم اردن Jordan 14-12-1955
10 اریتریا کا پرچم اریتریا Eritrea 28-05-1993
11 ازبکستان کا پرچم ازبکستان Uzbekistan 02-03-1992
12 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی Equatorial Guinea 12-11-1968
13 اسرائیل کا پرچم اسرائیل Israel 11-05-1949
14 استونیا کا پرچم استونیا Estonia 17-09-1991
15 اطالیہ کا پرچم اطالیہ Italy 14-12-1955
16 افغانستان کا پرچم افغانستان Afghanistan 19-11-1946
17 البانیہ کا پرچم البانیہ Albania 14-12-1955
18 الجزائر کا پرچم الجزائر Algeria 08-10-1962
19 انڈورا کا پرچم انڈورا Andorra 28-07-1993
20 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا Indonesia 28-09-1950
21 انگولا کا پرچم انگولا Angola 01-12-1976
22 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا Ethiopia 13-11-1945
23 ایران کا پرچم ایران Iran or Islamic Republic of Iran 24-10-1945
24 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور Ecuador 21-12-1945
25 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور El Salvador 24-10-1945
26 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا Antigua and Barbuda 11-11-1981
27 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس Barbados 09-12-1966
28 بحرین کا پرچم بحرین Bahrain 21-09-1971
29 برازیل کا پرچم برازیل Brazil 24-10-1945
30 برطانیہ کا پرچم برطانیہ United Kingdom 24-10-1945
31 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو Burkina Faso 20-09-1960
32 برونائی کا پرچم برونائی Brunei Darussalam 21-09-1984
33 برونڈی کا پرچم برونڈی Burundi 18-09-1962
34 بلجئیم کا پرچم بلجئیم Belgium 27-12-1945
35 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ Bulgaria 14-12-1955
36 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش Bangladesh 17-09-1974
37 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا Bosnia and Herzegovina 22-05-1992
38 بولیویا کا پرچم بولیویا Bolivia 14-11-1945
39 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا Botswana 17-10-1966
40 بھارت کا پرچم بھارت India 30-10-1945
41 بھوٹان کا پرچم بھوٹان Bhutan 21-09-1971
42 بہاماس کا پرچم بہاماس Bahamas 18-09-1973
43 بیلاروس کا پرچم بیلاروس Belarus 24-10-1945
44 بیلیز کا پرچم بیلیز Belize 25-09-1981
45 بینن کا پرچم بینن Benin 20-09-1960
46 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی Papua New Guinea 10-10-1975
47 پاکستان کا پرچم پاکستان Pakistan or Islamic Republic of Pakistan 30-09-1947
48 پالاؤ کا پرچم پالاؤ Palau 15-12-1994
49 پاناما کا پرچم پاناما Panama 13-11-1945
50 پرتگال کا پرچم پرتگال Portugal 14-12-1955
51 پولینڈ کا پرچم پولینڈ Poland 24-10-1945
52 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے Paraguay 24-10-1945
53 پیرو کا پرچم پیرو Peru 31-10-1945
54 تاجکستان کا پرچم تاجکستان Tajikistan 02-03-1992
55 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان Turkmenistan 02-03-1992
56 ترکی کا پرچم ترکی Turkey 24-10-1945
57 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ Tanzania 14-12-1961
58 تووالو کا پرچم تووالو Tuvalu 05-09-2000
59 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ Thailand 16-12-1946
60 تیونس کا پرچم تیونس Tunisia 12-11-1956
61 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو Trinidad and Tobago 18-09-1962
62 ٹوگو کا پرچم ٹوگو Togo 20-09-1960
63 ٹونگا کا پرچم ٹونگا Tonga 14-09-1999
64 جاپان کا پرچم جاپان Japan 18-12-1956
65 جارجیا کا پرچم جارجیا Georgia 31-07-1992
66 جبوتی کا پرچم جبوتی Djibouti 20-09-1977
67 جرمنی کا پرچم جرمنی Germany 18-09-1973
68 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان Solomon Islands 19-09-1978
69 جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل Marshall Islands 17-09-1991
70 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک Czech Republic 19-01-1993
71 جمہوریہ ڈومینیکن  کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن Dominican Republic 24-10-1945
72 جمیکا کا پرچم جمیکا Jamaica 18-09-1962
73 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ South Africa 07-11-1945
74 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا South Korea 17-09-1991
75 چاڈ کا پرچم چاڈ Chad 20-09-1960
76 چلی کا پرچم چلی Chile 24-10-1945
77 چین کا پرچم چین China 24-10-1945
78 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک Denmark 24-10-1945
79 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا Dominica 18-12-1978
80 روانڈا کا پرچم روانڈا Rwanda 18-09-1962
81 روس کا پرچم روس Russian Federation 24-10-1945
82 رومانیہ کا پرچم رومانیہ Romania 14-12-1955
83 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ United States 24-10-1945
84 زمبابوے کا پرچم زمبابوے Zimbabwe 25-08-1980
85 زیمبیا کا پرچم زیمبیا Zambia 01-12-1964
86 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم Sao Tome & Principe 16-09-1975
87 سامووا کا پرچم سامووا Samoa 15-12-1976
88 سان مارینو کا پرچم سان مارینو San Marino 02-03-1992
89 سربیا کا پرچم سربیا Serbia 01-11-2000
90 سری لنکا کا پرچم سری لنکا Sri Lanka 14-12-1955
91 سرینام کا پرچم سرینام Suriname 04-12-1975
92 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب Saudi Arabia 24-10-1945
93 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ Slovakia 19-01-1993
94 سلووینیا کا پرچم سلووینیا Slovenia 22-05-1992
95 سنگاپور کا پرچم سنگاپور Singapore 21-09-1965
96 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ Swaziland 24-09-1968
97 سوڈان کا پرچم سوڈان Sudan 12-11-1956
98 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ Switzerland 10-09-2002
99 سویڈن کا پرچم سویڈن Sweden 19-11-1946
100 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس Seychelles 21-09-1976
101 سیرالیون کا پرچم سیرالیون Sierra Leone 27-09-1961
102 سینٹ کیٹز کا پرچم سینٹ کیٹز Saint Kitts and Nevis 23-09-1983
103 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا Saint Lucia 18-09-1979
104 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز Saint Vincent and the Grenadines 16-09-1980
105 سینیگال کا پرچم سینیگال Senegal 28-09-1960
106 شام کا پرچم شام Syria 24-10-1945
107 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا North Korea 17-09-1991
108 صومالیہ کا پرچم صومالیہ Somalia 20-09-1960
109 عراق کا پرچم عراق Iraq 21-12-1945
110 عمان کا پرچم عمان Oman 07-10-1971
111 فجی کا پرچم فجی Fiji 13-10-1970
112 فرانس کا پرچم فرانس France 24-10-1945
113 فلپائن کا پرچم فلپائن Philippines 24-10-1945
114 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ Finland 14-12-1955
115 قازقستان کا پرچم قازقستان Kazakhstan 02-03-1992
116 قبرص کا پرچم قبرص Cyprus 20-09-1960
117 قطر کا پرچم قطر Qatar 21-09-1971
118 کانگو کا پرچم کانگو Congo or Republic of the Congo 20-09-1960
119 کانگو (زائر) کا پرچم کانگو (زائر) Congo or
Democratic Republic of Congo or old name:Zair
20-09-1960
120 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان Kyrgyzstan 02-03-1992
121 کروشیا کا پرچم کروشیا Croatia 22-05-1992
122 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا Cambodia 14-12-1955
123 کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغ Côte d'Ivoire 20-09-1960
124 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا Costa Rica 02-11-1945
125 کولمبیا کا پرچم کولمبیا Colombia 05-11-1945
126 کویت کا پرچم کویت Kuwait 14-05-1963
127 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی Cape Verd 16-09-1975
128 کیریباتی کا پرچم کیریباتی Kiribati 14-09-1999
129 کیمرون کا پرچم کیمرون Cameroon 20-09-1960
130 کینیا کا پرچم کینیا Kenya 16-12-1963
131 کینیڈا کا پرچم کینیڈا Canada 09-11-1945
132 کیوبا کا پرچم کیوبا Cuba 24-10-1945
133 گریناڈا کا پرچم گریناڈا Grenada 17-09-1974
134 گنی کا پرچم گنی Guinea 12-12-1958
135 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ Guinea-Bissau 17-09-1974
136 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا Guatemala 21-11-1945
137 گھانا کا پرچم گھانا Ghana 08-03-1957
138 گیانا کا پرچم گیانا Guyana 20-09-1966
139 گیبون کا پرچم گیبون Gabon 20-09-1960
140 گیمبیا کا پرچم گیمبیا Gambia 21-09-1965
141 لاؤس کا پرچم لاؤس Laos 14-12-1955
142 لائبیریا کا پرچم لائبیریا Liberia 02-11-1945
143 لبنان کا پرچم لبنان Lebanon 24-10-1945
144 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا Lithuania 17-09-1991
145 لٹویا کا پرچم لٹویا Latvia 17-09-1991
146 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ Luxembourg 24-10-1945
147 لیبیا کا پرچم لیبیا Libya 14-12-1955
148 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن Liechtenstein 18-09-1990
149 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو Lesotho 17-10-1966
150 مالدیپ کا پرچم مالدیپ Maldives 21-09-1965
151 مالٹا کا پرچم مالٹا Malta 01-12-1964
152 مالڈووا کا پرچم مالڈووا Moldova 02-03-1992
153 مالی کا پرچم مالی Mali 28-09-1960
154 مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا Micronesia 17-09-1991
155 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات United Arab Emirates 09-12-1971
156 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر Madagascar 20-09-1960
157 مراکش کا پرچم مراکش Morocco 12-11-1956
158 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور East Timor 27-09-2002
159 مصر کا پرچم مصر Egypt 24-10-1945
160 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ Macedonia or Republic of Macedonia 08-04-1993
161 ملائشیا کا پرچم ملائشیا Malaysia 17-09-1957
162 ملاوی کا پرچم ملاوی Malawi 01-12-1964
163 مناکو کا پرچم مناکو Monaco 28-05-1993
164 منگولیا کا پرچم منگولیا Mongolia 27-10-1961
165 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ Mauritania or Islamic Republic of Mauritania 27-10-1961
166 موریشس کا پرچم موریشس Mauritius 24-04-1968
167 موزمبیق کا پرچم موزمبیق Mozambique 16-09-1975
168 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو Montenegro 28-06-2006
169 میانمار کا پرچم میانمار Myanmar or old name:Burma 19-04-1948
170 میکسیکو کا پرچم میکسیکو Mexico 07-11-1945
171 ناروے کا پرچم ناروے Norway 27-11-1945
172 ناورو کا پرچم ناورو Nauru 14-09-1999
173 نائجر کا پرچم نائجر Niger 20-09-1960
174 نائجیریا کا پرچم نائجیریا Nigeria 07-10-1960
175 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا Nicaragua 24-10-1945
176 نمیبیا کا پرچم نمیبیا Namibia 23-04-1990
177 نیپال کا پرچم نیپال Nepal 14-12-1955
178 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز Netherlands 10-12-1945
179 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ New Zealand 24-10-1945
180 وانواتو کا پرچم وانواتو Vanuatu 15-09-1981
181 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ Central African Republic 20-09-1960
182 ویتنام کا پرچم ویتنام Vietnam 20-09-1977
183 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا Venezuela 15-11-1945
184 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ Spain 14-12-1955
185 ہنگری کا پرچم ہنگری Hungary 14-12-1955
186 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس Honduras 17-12-1945
187 ہیٹی کا پرچم ہیٹی Haiti 24-10-1945
188 یمن کا پرچم یمن Yemen 30-09-1947
189 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے Uruguay 18-12-1945
190 یوکرین کا پرچم یوکرین Ukraine 24-10-1945
191 یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا Uganda 25-10-1962
192 یونان کا پرچم یونان Greece 25-10-1945