عالمی ادارہ صحت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Flag of WHO.svg

عالمی ادارہ صحت (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو کہ عالمی سطح پر عوامی صحت بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔

[ترمیم] مزید دیکھیے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں