بین الاقوامی عدالت انصاف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) اقوام متحدہ کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت امن محل، ہالینڈ میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علیحدہ سمجھا جائے۔
| ویکیمیڈیا العام میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |