برونائی دارالسلام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Negara Brunei Darussalam نڬارا بروني دارالسلام ریاست برونائی دارالسلام |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Always in service with God's guidance |
|||||
| ترانہ: Allah Peliharakan Sultan / ﷲ ڤليهاراكن سلطان | |||||
| دارالحکومت | بندر سری بگاوان |
||||
| عظیم ترین شہر | بندر سری بگاوان | ||||
| دفتری زبان(یں) | ملاوی (بھاس ملایو) | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ/سلطان
|
مطلق ملوکیت حسن البلقیہ |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے یکم جنوری 1984ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
5765 مربع کلومیٹر (170) 2226 مربع میل 8.6 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2001 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
390,000 (171) 332844 65 فی مربع کلومیٹر(134) 168 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 9.557 ارب بین الاقوامی ڈالر (142 واں) 25600 بین الاقوامی ڈالر (35 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.894 (30) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | برونائی ڈالر (BND) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 8) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 8) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.bn | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+673 |
||||
برونائی دارالسلام بر اعظم ایشیاء کے مشرقی جانب، جزائر شرق الہند میں واقع ایک مسلم ملک ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں برونائی دارالسلام سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
