مالے زبان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھاسا مالے (Malay language) ملایشیا کی قومی زبان ہے۔ یہ جنوبی جزائری زبانوں (Austronesian Languages) میں شامل ہوتی ہے۔ بھاسا مالے بھاسا انڈونیشیا سے ملتی جلتی ہے۔