لیبیا
وکیپیڈیا سے
|
|||||
| شعار: ندارد | |||||
| ترانہ: اﷲ أكبر | |||||
| دارالحکومت | طرابلس |
||||
| عظیم ترین شہر | طرابلس | ||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| نظامِ حکومت
سیکریٹری جنرل
وزیرِ اعظم |
اشتراکی جمہوریہ الزناتی امحد الزناتی البغدادی المحمودی معمر القذافی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
اطالیہ سے 24 دسمبر 1951ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
1759540 مربع کلومیٹر (17) 679362 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2006 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
6,160,000 (102) 56706881 3.3 فی مربع کلومیٹر(229) 9 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 78.79 ارب بین الاقوامی ڈالر (70 واں) 13100 بین الاقوامی ڈالر (60 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.818 (56) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | لیبیائی دینار (LYD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی یورپی وقت (EET) (یو۔ٹی۔سی۔ 2) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ly | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+218 |
||||
افریقی عرب ملک ہے۔لیبیا میں ڈکٹیٹرانہ نظام ہے، وہاں حکومت پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔ناقدانہ زہن رکھنے والے ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے، ان میں جو تعلیم یافتہ (ڈاکٹر،انجینئر،وغیرہ) تھے،انھوں نے باہر ملازمت کرلی، دوسرے لوگ باہر ملکوں میں تجارت کرنے لگے۔ اس قسم کے لیبیوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے، ان کو لیبیا میں الکلاب الضالۃ گمراہ کتے کہاجاتاہے۔ [1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ مولانا وحید الدین خان ڈائری 7مئ 1983 ،ص:82
|
||||||||||||||||||
|
|||||||||||||
|
|||||||
|
|||||||