بربر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بربر ایک قبیلہ تھا جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا تھا۔ یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے۔ آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%B1%D8%A8%D8%B1’’ مستعادہ منجانب