سلطنت عمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


سلطنة عمان
سلطنت عمان
عمان کا پرچم عمان کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: نشيد السلام السلطاني
عمان کا محل وقوع
دارالحکومت مسقط
عظیم ترین شہر مسقط
دفتری زبان(یں) عربی
نظامِ حکومت
بادشاہ/سلطان
مطلق ملوکیت
سلطان قابوس بن سعید
آزادی
- تاریخِ آزادی
پرتگال سے
1650ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
309500  مربع کلومیٹر (70)
119499 مربع میل
برائے نام
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2003 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
2,595,000 (139)
2300000
8.3 فی مربع کلومیٹر(222)
21 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

61.21 ارب بین الاقوامی ڈالر (77 واں)
19100 بین الاقوامی ڈالر (48 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.814
(58) – بلند
سکہ رائج الوقت عمانی ریال (OMR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 4)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.om
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+968

یہ مضمون ملک عمان کے بارے میں ہے۔ اردن کے دارالحکومت عمان کے لیے دیکھیے عمان (اردن)
عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جوکہ جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے ۔اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دارالحکومت مسقط ہے. اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقی علاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔


تاریخ[ترمیم]

سیاست[ترمیم]

معیشت[ترمیم]

جغرافیہ[ترمیم]

سیاحت[ترمیم]

ثقافت[ترمیم]

غذا[ترمیم]

مردوں کا قومی لباس[ترمیم]

عورتوں کا قومی لباس[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]