مملکت اطالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مملکت اطالیہ
Kingdom of Italy
Regno d'Italia
1861–1946
پرچم قومی نشان
شعار
"FERT"
ترانہ
"Marcia Reale d'Ordinanza"
"شاہی آرڈیننس کا مارچ"¹
مملکت اطالیہ 1941.
دارالحکومت ٹیورن
(1861–1864)
فلورنس
(1864–1871)
روم
(1871–1946)
زبانیں اطالوی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت آئینی بادشاہت,
وحدانی ریاست نمائندہ جمہوریت
(1861–1928, 1943–1946)
فاشسٹ یک جماعتی ریاست
(1928–1943)
بادشاہ
 - 1861–1878 وکٹر امینیول دوم
 - 1878–1900 امبرٹو اول
 - 1900–1946 وکٹر امینیول سوم
 - 1946 امبرٹو دوم
وزیر اعظم
 - 1861 کامیلو بنسو (اول)
 - 1922–1943 بینیتو موزولینی
(حکومت کا سربراہ)
 - 1945–1946 Alcide De Gasperi (آخر)
مقننہ پارلیمنٹ
 - ایوان بالا سینیٹ
 - ایوان زیریں نائبین کا چیمبر,
فاسکی اور کارپوریشنز کا چیمبر (1939–1943)
تاریخ
 - زیورخ معاہدہ نومبر 10, 1859
 - اطالوی اتحاد مارچ 17 1861
 - روم پر قبضہ ستمبر 20, 1870
 - 1918 امن نومبر 4, 1918
 - روم مارچ اکتوبر 28, 1922
 - اطالوی مزاحمتی تحریک اپریل 25, 1945
 - ریپبلکن ریفرنڈم جون 2 1946
رقبہ
 - 1936 (metro) 310,196 مربع کلومیٹر (119,767 مربع میل)
آبادی
 - 1861 تخمینہ 22,182,000 
 - 1911 تخمینہ 35,845,000 
 - 1936 (metro) تخمینہ 42,994,000 
     کثافت 138.6 /مربع کلومیٹر  (359 /مربع میل)
سکہ اطالوی لیرا
جانشین
پیشرو
مملکت ساردینیا
مملکت لومبارڈی-ونیشیا
وسطی اطالوی متحدہ صوبہ
پاپائی ریاستیں
مملکت صقلیتین
اطالیہ
اطالوی معاشرتی جمہوریہ
ویٹیکن سٹی
تریعیستے آزاد علاقہ
سلطنت ایتھوپیا
فرانسیسی جمہوریہ چہارم
مملکت یونان
صومالیہ اعتمادی علاقہ
مملکت لیبیا
عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیہ
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت اطالیہ (Kingdom of Italy) (اطالوی: Regno d'Italia) کا قیام 1861 میں ہوا جب ساردینیا کے بادشاہ وکٹر امینیول دوم نے اطالیہ کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔ ریاست کا قیام اطالیہ کے اتحاد سے عمل میں آیا جو کہ مملکت ساردینیا زیر اثر ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]