الپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الپس

سویٹزرلینڈ کے برنیز الپس میں جنگفراؤ
بلند ترین مقام
چوٹی مونٹ بلانک
بلندی 4,810.45 میٹر (15,782.3 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام 45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.865°E / 45.83361; 6.865متناسقات: 45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.865°E / 45.83361; 6.865
جغرافیہ
ممالک
ارضیات
تکون جبال الپائنی تکون جبال
دور ٹیرٹیاری
قسم چٹان بندنر شسٹ, فلیچ اور مولیسس

الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریا‌ئے ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔

مشہور چوٹیاں[ترمیم]

مشہور دریا[ترمیم]

  • رھائن
  • رون
  • پو

مشہور درے[ترمیم]

  • سینٹ برنالڈ
  • برینر
  • سینٹ گوٹہارڈ
  • مونٹ سینس
  • مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)