بادشاہت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بادشاہت ایک روایتی بادشاہانہ خودمختار حکومتی نظام ہے ۔ اس میں تمام اختیارات بادشاہ (مرد حاکم) یا ملکہ(خاتون حاکم) کو حصل ہیں ۔ آجکل دنیا میں ۴۴ ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں ۔ برونائی ، عمان ، سعودی عرب ، قطر ، ویٹیکن سِٹی ، سوازی لینڈ وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خودمختار بادشاہت قائم ہے ۔

     مکمل بادشاہت     نیم آئینی بادشاہت     آئینی بادشاہت     دولت مشترکہ کی آئینی بادشاہت     ضمنی قومی بادشاہت(روایتی)