فجیرہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فجیرہ الفجيرة |
|||
|---|---|---|---|
| — ریاست — | |||
|
|||
|
|
|||
| متناسقات: 25°16′N 56°20′E / 25.267°N 56.333°Eمتناسقات: 25°16′N 56°20′E / 25.267°N 56.333°E | |||
| ملک | |||
| ریاست | فجیرہ | ||
| حکومت | |||
| - امیر | عزت مآب شیخ حمد بن محمد الشارقی | ||
| - کراؤن پرنس | عزت مآب شیخ محمد بن حمد بن محمد الشارقی | ||
| آبادی (2006) | |||
| - کثافتِ آبادی | 1,150/کلومیٹر2 (2,978.5/میل2) | ||
| - بلدیہ | 130,000 | ||
| منطقۂ وقت | متحدہ عرب امارات کا معیاری وقت (یو ٹی سی+4) | ||
| موقعِ جال | فجیرہ | ||
فجیرہ (عربی: الفجیرۃ) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے اور خلیج عمان پر واقع واحد ریاست ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی دیگر چھ ریاستیں خلیج فارس پر واقع ہیں۔
تاریخ [ترمیم]
2 دسمبر 971ء میں فجیرہ عرب امارات کی ریاستوں میں شامل ہوا۔
پرچم [ترمیم]
1902ء سے 1952ء تک فجیرہ کا پرچم سادہ اور سرخ رنگ کا تھا۔ 1952ء میں فجیرہ کے شیخ نے پرچم میں ریاست کے نام "فجیرہ" کا اضافہ کر دیا۔
|
|
|||||