یورپ میں بادشاہتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ کا نقشہ، جمہوریات (نیلا)، بادشاہتیں (سرخ)

موجودہ دور میں یورپ میں بارہ بادشاہتیں قائم ہیں۔ جن میں فرمانروائی انڈورا، مملکت بلجئیم، مملکت ڈنمارک، فرمانروائی لیختینستائن، گرینڈ ڈچی لکسمبرگ، فرمانروائی موناکو، مملکت نیدرلینڈز، مملکت ناروے، مملکت ہسپانیہ، مملکت سویڈن، متحدہ مملکتِ برطانیہ کبیر و شمالی آئر لینڈ اور ریاست شہرِ ویٹیکن شامل ہیں۔

موجودہ بادشاہتیں[ترمیم]

ریاست قسم جانشینی لقب بر سر اقتدار پیدائش عمر برسر اقتدار از ولی عہد
 انڈورا شریک شہزادہ منتخب/مقرر شریک شہزادہ ژوان انریک ویویس سیسیلیا 24 جولائی 1949 74 y. 12 مئی 2003 کوئی نہیں; پوپ کی طرف سے مقرر
شریک شہزادہ فرانسوا اولاند[I] 12 اگست 1954 69 y. 15 مئی 2012 کوئی نہیں; جانشین اگلے فرانس کے صدارتی انتخابات میں منتخب
 بلجئیم بادشاہت مطلق پہلوٹی بادشاہ فیلیپ 15 اپریل 1960 64 y. 21 جولائی 2013 ظاہری وارث: Princess Elisabeth, Duchess of Brabant (سب سے بڑی اولاد)
 ڈنمارک بادشاہت مطلق پہلوٹی ملکہ مارگریت ثانی 16 اپریل 1940 84 y. 14 جنوری 1972 ظاہری وارث: Crown Prince Frederik (سب سے بڑی اولاد)
 لیختینستائن principality ذکری نسل سے پہلوٹی شہزادہ ہانس ادام دوم 14 فروری 1945 79 y. 13 نومبر 1989 ظاہری وارث: موروثی شہزادہ ایلوئس (سب سے بڑا بیٹا)
 لکسمبرگ گرینڈ ڈچی مطلق پہلوٹی گرینڈ ڈیوک ہنری 16 اپریل 1955 69 y. 7 اکتوبر 2000 ظاہری وارث: Hereditary Grand Duke Guillaume (سب سے بڑی اولاد)
 موناکو principality مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی شہزادہ البیغ دوم 14 مارچ 1958 66 y. 6 اپریل 2005 ظاہری وارث: Hereditary Prince Jacques (صرف جائز بیٹا)
 نیدرلینڈز بادشاہت مطلق پہلوٹی بادشاہ ولیم الیکساندر 27 اپریل 1967 57 y. 30 اپریل 2013 ظاہری وارث: کیتھرینا- امیلا، شہزادی اورنژ (سب سے بڑی اولاد)
 ناروے بادشاہت مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی، مطلق پہلوٹی بعد از بادشاہ ہارالد پنجم 21 فروری 1937 87 y. 17 جنوری 1991 ظاہری وارث: Crown Prince Haakon (اکلوتا بیٹا)
 ہسپانیہ بادشاہت مردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی بادشاہ فیلیپے ششم 30 جنوری 1968 56 y. 19 June 2014 Heir presumptive: Princess Leonor, Princess of Asturias (بڑی بیٹی) [II]
 سویڈن بادشاہت مطلق پہلوٹی بادشاہ کارل شانزدہم گوستاف 30 اپریل 1946 78 y. 15 ستمبر 1973 ظاہری وارث: وکٹوریہ، سویڈن کی ولی عہد شہزادی (سب سے بڑی اولاد)
 مملکت متحدہ بادشاہت مطلق پہلوٹی ملکہ ایلزبتھ دوم[III] 21 اپریل 1926 98 y. 6 فروری 1952 ظاہری وارث: The Prince Charles, Prince of Wales (سب سے بڑا بیٹا)
 ویٹیکن سٹی بطریق اعظم منتخب بادشاہت Pope بطریق اعظم فرانسس اول 17 دسمبر 1936 87 y. 13 مارچ 2013 None; successor elected in پاپائی جلسۂ انتخاب
I^ انڈورا کا شریک شہزادہ  فرانس کا صدر بھی ہے۔

II^ Leonor is, as the reigning king's older daughter, the current heiress presumptive. Felipe VI has no sons.

III^ مملکت متحدہ کا شاہی حکمران دولت مشترکہ کے پندرہ خود مختار ممالک کا حکمران بھی ہے۔ :  اینٹیگوا و باربوڈا،  آسٹریلیا،  بہاماس،  بارباڈوس،  بیلیز،  کینیڈا،  گریناڈا،  جمیکا،  نیوزی لینڈ،  پاپوا نیو گنی،  سینٹ کیٹز و ناویس،  سینٹ لوسیا،  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز،  جزائر سلیمان اور  تووالو.

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]