مارگریت ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مارگریت ثانی
مارگریت ثانی ۲۰۱۲ء میں
مارگریت ثانی ۲۰۱۲ء میں
ملکہ ڈنمارک
دور ۱۴ جنوری ۱۹۷۲ء – موجود
پیشرو فریدرک نہم
Heir apparent ولی عہد فریدرک
وزیر اعظم کے لیے دیکھیے فہرست:
شریک حیات Henrik, Prince Consort of Denmark (1967–present)
اولاد
Crown Prince Frederik
Prince Joachim
مکمل نام
مارگریت سکندرین Þórhildur انگرد
خاندان House of Schleswig-Holstein-Sonderburg-Glücksburg[1]
والد فریدرک نہم
والدہ Ingrid of Sweden
پیدائش 16 اپریل 1940 (1940-04-16) ‏(74)
Amalienborg Palace, Denmark
مذہب کلیسائے دنمارک
مارگریت ثانی اپنے ایک سفر کے دوران

مارگریت ثانی، (پیدائش: ۱۶ اپریل ۱۹۴۰ء، پورا نام: Margrethe Alexandrine Þórhildur Ingrid ،انگریزی زبان میں: Margrethe II of Denmark) دنمارک کی موجودہ ملکہ ہیں۔ یہ بادشاہ فریدرک نہم اور انگرد سویدنی کی بیٹی اور اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ مارگریت ثانی، اپنے والد کی وفات جو ۱۴ جنوری ۱۹۷۲ء میں ہوئی تھی، کے بعد دنمارک کی ملکہ بنی۔ یہ مارگریت اول کے بعد دنمارک کی پہلی ملکہ ہیں۔

اگرچہ وہ ۱۹۴۰ء کو پیدا ہوئیں مگر تخت کی وارث ۱۹۵۳ء تک نہیں بن سکیں جب آئینی ترمیم کے ذریعے خواتیں کو تاج حاصل کرنے کی اجازت دی گئی۔ ۱۴ جنوری ۱۹۷۲ء کو اپنے والد کے انتقال کے ۱۴ دن بعد ان کی تاجپوشی کی گئی اور وہ ڈنمارک کی ملکہ بن گئیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Maclagan, M & Louda, J., Lines of Succession, London, Orbis Publishing, 1981 Tables 20 and 22