سلطنت ماگوئنداناؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سلطنت ماگوئنداناؤ
Sultanate of Maguindanao
Magindanaw
1500–1898

سلطنت ماگوئنداناؤ کا پرچم

سبر سلطنت ماگوئنداناؤ ابتدائی انیسویں صدی میں
دارالحکومت کوٹاباٹو شہر
زبانیں عربی (سرکاری), ارانن, ماگوئنڈاناو, مالے, ماناو
حکومت بادشاہت
سلطان
 - 1619–1671 سلطان محمد دیپاتوان قدرت
تاریخی دور ہسپانوی نوآبادی
 - قیام 1500
 - اختتام 1898
سکہ بارٹر
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلطنت ماگوئنداناؤ (Sultanate of Maguindanao) ایک بانگسامورو (Bangsamoro) ریاست تھی جو جنوبی فلپائن میں مینداناؤ (Mindanao) جزیرے کے کچھ حصوں پو قائم تھی۔

تاریخ[ترمیم]

جوھر کے شریف محمد کابنگسوان (Shariff Mohammed Kabungsuwan) نے علاقے میں سولھویں صدی کے آخر میں اسلام کو متعارف کروایا اور مالابانگ-لاناو (Malabang-Lanao) میں خود کو بطور سلطان متعارف کرایا۔ انہوں نے کئی لوگوں کو جو اسلامی عقیدہ سے منحرف ہو کر کوٹاباٹو (Cotabato) عقیدہ پر چلے گئے تھے جلاوطن کر دیا۔ بعد میں انہوں نے دیانگ دیانگ (شہزادی) سے شادی کر لی جو ماگوئنڈاناو خادان سے تھی، اور یوں سلطنت ماگوئنداناؤ کی بنیاد رکھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]